-
تقدیر یوں رقم ہوتی ہے! ۔ تصاویر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸شب قدر اپنی تقدیر بنانے کی شب ہے،اپنے لئے کیا خوب تقدیر رقم کرتے ہیں لوگ! کاش ہمیں بھی یہ سلیقہ آجائے...!!!
-
یمنی بچے آل سعود کے سفارتخانے پر۔ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱جنگ مخالف کچھ سماجی کارکنوں نے یمن پر جاری سعوی جارحیت کے خلاف اعتراضات کا ایک انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے پروجیکٹر کے ذریعہ یمنی بچوں کی تصاویر کو لندن میں موجود آل سعود کے سفارتخانے کی دیواروں پر ابھار دیا۔
-
یونہی زخمی رہے گا پارلیمینٹ کا یہ حصہ! ۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵ایرانی پارلیمینٹ میں سات جون کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حملوں کے نتیجہ میں نقصان اٹھانے والے ایک حصہ کو اسی شکل میں باقی رکھا جائے گا تاکہ وہ ہمیشہ کے لئے داعش اور اسکے حامیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتا رہے۔ پارلیمینٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج اس عمارت میں حاضر ہوکر اس حصے کا معائنہ کیا۔
-
آج علی (ع) خوش ہیں ! ۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱روزہ دارو آج کا روزہ روز مسرت لایا ہے ..... جنت کا پہلا شہزادہ گھر میں علی (ع) کے آیا ہے
-
شہدائے رمضان کی تشییع ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳شہدائے رمضان کی آج تہران میں تشییع کی گئی جس میں ہزاروں روزہ دار نمازیوں نے شرکت کی۔
-
تہران کے شہدائے رمضان! ۔ تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸تہران: ۱۲ رمضان المبارک کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ تہران کے ’’معراج شہدا‘‘ نامی مقام پر اپنے عزیزوں سے رخصت آخر کے لئے جمع ہوئے۔
-
رضوی دسترخوان اور روزہ دارزائرین
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۶فرزند رسول حضرت امام رضا (ع) کی بار گاہ مشہد مقدس میں روزداروں کی افطاری کے انتظامات کی تصاویر
-
رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی حسینہ امام خمینی (رح) میں ملاقات
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۴فوٹو گیلری
-
ایک جانب فائرنگ تو دوسری جانب مردہ باد امریکہ کے نعرے
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲فوٹو گیلری
-
تہران میں دہشتگردانہ حملہ ۔ / تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷اس حملہ میں بارہ افراد جاں بحق اوربیالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔