-
زخمی ٹینکوں کی مرہم پٹی ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲شام میں تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ لڑائی زوروں پر جاری ہے۔ ان تصاویر میں دمشق کے ایک قدیمی کارخانے کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں فوجی آپریشنز میں نقصان اٹھانے والی جنگی گاڑیوں کی مرمت کی جاتی ہے۔
-
قوم نے رہبر کے ساتھ اپنے امام سے تجدید عہد کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲معمار انقلاب اسلامی رہبر کبیر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اٹھائیسوی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لاکھوں روزہ دار لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
کیا کہنا اس قرآنی بہار کا! ۔ تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱ماہ رمضان آتے ہی تمام مسلمان ایک خاص عقیدت و احترام کے ساتھ قرآنی محافل میں حاضر ہو کر کچھ لمحے قرآن کریم کے ساتھ بسر کرتے ہیں۔ان تصاویر میں ایران کے مختلف گوشوں میں ہونے والی قرآنی محافل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں آئی ہے قرآنی بہار۔ تصاویر
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸حدیث میں وارد ہوا ہے کہ ہر چیز کی ایک بہار ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔ ان تصاویر میں دنیا کے مختلف گوشوں میں ہونے والی تلاوت قرآن کے روح پرور مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ماہ رمضان، شہید رمضان کی بارگاہ میں ! ۔ تصاویر
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ماہ مبارک رمضان میں اگر کبھی نجف اشرف جانا ہو تو آپ خود محسوس کریں گے کہ قرآن ناطق کی بارگاہ میں بیٹھ کر قرآن صامت کی تلاوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
-
پھلکی پکوڑے یا قرآن و مناجات !
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶بعض ممالک میں بازار کی چہل پہل اور پھلکی پکوڑوں کو ماہ رمضان کا تشخص سمجھا جاتا ہے جبکہ ایران میں اسکے بالکل برخلاف، دعا و مناجات اور تلاوت قرآن کی عظیم الشان محافل اور جلسات کو یہ درجہ حاصل ہے۔ ان تصاویر میں دعائے افتتاح کی ایک تقریب کے کچھ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں جن میں بڑی تعداد میں عوام خصوصا جوان شریک ہیں۔
-
ماہ رمضان، بہار قرآن (۱) ۔ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰ایران: مقدس شہر قم میں جہاں خواتین و حضرات کے لئے روزانہ تلاوت قرآن کے خصوصی پروگرام ترتیب دئے جاتے ہیں،وہیں پر بچوں اور نوجوانوں کے لئے بھی خاص پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ہزاروں نونہالان قوم شریک ہوتے ہیں۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں پورا ایران ایک آواز! ۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
ڈوبتے ہوئے بھی خوبصورتی بکھیر جاتا ہے سورج ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰دن رات کی اس گردش میں سورج کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔جب سورج صبح میں نمودار ہوتا ہے تب بھی اپنے ساتھ حسین مناظر لے کر آتا ہے اور جب غروب ہوتا ہے تب بھی خوبصورتیاں بانٹتا دکھائی دیتا ہے۔ سبحان اللہ! کتنی حسین خلقت ہے ہمارے جمیل پروردگار کی!
-
بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷بحرین کے مظلوم عوام جو اپنے قائد و رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اور اپنے بنیادی حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے ہیں، روزانہ آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنتے ہیں۔ مگر اب بحرینی عوام نے سر سے کفن باندھ کر باقاعدہ مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال کی قید اور انکے تمام اموال ضبط کر لئے جانے کی سزا سنائی ہے۔