تہران میں دہشتگردانہ حملہ ۔ / تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i285758-تہران_میں_دہشتگردانہ_حملہ_تصاویر
اس حملہ میں بارہ افراد جاں بحق اوربیالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran
  • تہران میں دہشتگردانہ حملہ ۔ / تصاویر

اس حملہ میں بارہ افراد جاں بحق اوربیالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

آج بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے کے قریب امام خمینی (رہ)  کے مزار اور ایرانی پارلیمینٹ پر دہشتگردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 12 لوگوں کے جاں بحق اور 42 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
مزید اطلاعات کے لئے : http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i285788