-
مازندران میں بہار کی آمد
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
ایرانی دھوبی گھاٹ ۔ تصاویر
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵زنجان میں آثار قدیمہ میں شمار ہونے والا ایک دلچسپ سیاحتی مقام جسے ’’رختتشوی خانہ‘‘ کہا جاتا ہے۔اس مقام کی حال ہی میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ یہ مقام دیکھ کر ماضی میں موجود پیشرفتہ ثفافت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔قدیم زمانے میں لوگ یہاں آکر اپنے کپڑے دھوتے اور اپنے بچوں کو نہلایا کرتے تھے۔
-
ایران کے شہر شلمچہ اور اروند میں کاروان راھیان نور
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری
-
ایران میں ارتھ آورکے موقع پر آزادی اسکوائر، میلادٹاور اور، پل طبیعت کے نظارے
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری
-
اصفہان کے نقش جہان اسکوائر میں پولو کے مقابلے
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری
-
سبھی آدم کی اولاد ہیں ۔ تصاویر
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ایران:اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ سماج کی مختلف صنف خاص طور پر حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے افراد ملک بھر میں رضاکارانہ طور پر رفاہی، فلاحی اور تعمیری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور محروم علاقوں کے بہت سے تعمیری منصوبے انہیں افراد کے ہاتھوں انجام پاتے ہیں۔اس نیک کام میں اُس وقت چار چاند لگ جاتے ہیں جب ایران میں مقیم غیر ملکی طلبا بھی اس مہم میں شامل ہو کر محروم طبقے کے لئے خوشیوں کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
-
خوشیوں کی زکات ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳خوشیوں کے موقع پر اگر محروموں کو یاد رکھا جائے تو اس سے خوشیوں کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ خوشیوں کے موقعوں پر فقیر، نادار اور محروم طبقے کو یاد رکھنا در حقیقت آپکی خوشیوں کی زکات ہوتی ہے۔ اسلامی اخلاق کا تقاضا یہ ہے کہ جو آپ پسند کرتے ہیں وہی دوسروں کے لئے بھی پسند کریں اور اگر انفاق کا ارادہ رکھتے ہیں تو اپنی بہترین اور پسندیدہ چیز کا انفاق کریں۔ یہ تصاویر بھی ہمیں یہی بتا رہی ہیں۔
-
ایران:ھمدان میں نئے ھجری شمسی سال کی پہلی برفباری
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۳فوٹو گیلری
-
ایران: گرگان میں عید نوروز کے دلچسپ پروگرام
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸فوٹو گیلری
-
اصفہان میں جنبان مینار
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴فوٹو گیلری