-
تھران میں شروع ہوئی ہاپ آن ہاپ آف سروس ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳تہران گھومنے کا سستا اور اچھا طریقہ جس میں آجکل نوروزی سیاح تہران کے بہاری موسم کا مزہ لیتے ہوئے شہر کے اہم سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
-
قیمتی مسکراہٹ۔ تصاویر
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵وارثان نامی مخیرین کا ایک رضاکار گروہ جو ناداروں کی مدد کرتا ہے۔۔اس بار یہ گروہ ایک پاکستانی کنبہ کا سہارا بنا۔بچوں نے جب اپنے کھلونے اور تحفے تحائف دیکھے تو انکے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی جسے دیکھ کر سبھی کا دل باغ باغ ہو گیا۔
-
بچیوں نے منایا جشن شرف ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۶ایک خاص سن پر جاکر خداوند عالم کے بیان کردہ فرائض و واجبات ہر انسان پر واجب ہو جاتے ہیں۔لڑکوں کو یہ شرف ۱۵ سال یا دیگر شرائط پورے ہو جانے پر حاصل ہوتا ہے اور ان پر شرعی ذمہ داریاں عائد ہو جاتی ہیں جبکہ لڑکیوں کو یہ شرف نو سال کی عمر میں حاصل ہو جاتا ہے۔کچھ بچیوں نے اپنے نو سال پورے ہونے پر حرم علوی میں جشن منایا اور انہیں حرم کی جانب سے ہدایا سے بھی نوازا گیا۔
-
رہبر نے قوم کو راہ دکھائی ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳ہجری شمسی سال کے آغاز پر ولی فقیہ ، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ولی خدا سلطان دنیا و عقبیٰ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دینے کے بعد حرم رضوی میں حاضر زائرین سے خطاب کیا جس میں انہوں نے آئندہ سال کے کچھ اہم مسائل کی جانب عوام کو متوجہ کیا۔
-
مشہد مقدس بہاری ہو گیا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ہجرت کا نیا شمسی سال شروع ہونے پر مشہد مقدس کی بلدیہ کے فنکاروں نے پورے شہر کو اپنے ہنر کے دھاگے میں پِرو ڈالا۔
-
یہ بھی ایک طریقہ ہے عید منانےکا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵نوروز کا جشن منانے کے لئے لوگ سیر و تفریح کی خاطر مختلف سیاحتی مراکز کا رخ کرتے ہیں مگر کچھ لوگ عین نوروز کے موقع پر جس وقت نئے سال کا آغاز ہوتا ہے،شہیدوں کے جوار میں زمین پر بیٹھ کر خوشی منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔یہ تصاویر جنوبی ایران کے ان مقامات کی ہیں جنہیں ہزاروں شہیدوں نے ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں اپنے خون سے سیراب کیا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں نئے شمسی سال یعنی عید نوروزکے آغاز کی تصویری جھلکیاں
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
اصفہان: سیدالشهدا اسپتال میں نئے شمسی سال یعنی عید نوروزکے آغاز کے مناظر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر میں نئے شمسی سال نوروزکے روح پرور مناظر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
نوروزی نظارے ۔ تصاویر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران بھر میں نوروز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور نیچر نے بھی کئی مہینوں کی خزاں کے بعد بہار کی آمد پر ہرا لباس زیب تن کر لیا ہے۔