-
ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسرائیل:بیت المقدس میں’’ جبری فوجی بھرتی قانون ‘‘ کے خلاف سینکڑوں اورتھوڈکس یہودی سڑکوں پر اتر آئے۔جنہیں پانی کی نرم دھاروں کا استعمال کر کے منتشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر جب فلسطینی عوام اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو تمام تر سفاکیت کے ساتھ گولیوں اور کم از کم آنسو گیس کے گولوں سے ان کا جواب دیا جاتا ہے۔
-
سوگ زہرا علیہا سلام ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷تاریخی کتب نے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے لئے دو تاریخوں کا ذکر کیا ہے۔پہلی تاریخ ۱۳جمادی الاولیٰ ہے جس کی بنا پر آپکی شہادت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ دنوں کے بعد واقع ہوئی۔دوسری تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے جس کی بنا پر آپ کی شہادت رحلت رسول کے ۹۵ دنوں کے بعد ہوئی۔
-
غزہ ایک نظر میں ! - تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵فلسطینی باشندوں بالخصوص غزہ کے محصورعوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انکی استقامت اور مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
-
یار انقلاب بانی انقلاب کے جوار میں- تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶آج خادم انقلاب اسلامی مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو امام خمینی (رہ) کے جوار میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ - تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال تصاویر کے آئینہ میں
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ۸ جنوری سنہ ۲۰۱۷ کی شام اچانک دل کا دورہ پڑ جانے کے سبب ۸۲ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۱۰ جنوری بروز منگل تہران میں تشییع ہو جانے کے بعد آپ کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
ایران میں ہونے والی قرآنی سرگرمیاں
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایران میں قرآنی سرگرمیاں کافی بڑے پیمانے پر انجام پاتی ہیں جس کے تحت سال بھر میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے سینکڑوں مقابلہ منعقد کئے جاتے ہیں۔ان مقابلوں میں حفاظ اور قراء کی ایک بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔اس وقت ایران میں ہر صنف اور ہر سن سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ممتاز قاری اور حافظ موجود ہیں۔
-
قم: پکڑی جانے والی اسمگلنگ مصنوعات کو تباہ کیا جارہا ہے۔
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷فوٹو گیلری
-
مشہد: آیت الله واعظ خراسانی کا جلوس جنازہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱فوٹو گیلری
-
مرسل اعظم (ص) کے روز ولادت کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے مراجع تقلید کے ہاتھوں عمامہ سر پر رکھوایا۔
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۸فوٹو گیلری