SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔

  • روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰

    آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

  • ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر

    ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴

    ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • عید غدیر پر 150 دیگوں کے کھانے کی نذر

    عید غدیر پر 150 دیگوں کے کھانے کی نذر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۹

    اصفہان کے شہر مبارکہ کے مخیر حضرات کی کاوشوں کی بدولت درگاہ امام زادہ سید محمد (ع) میں احسان حسینی نذرانہ ویلفر سینٹر نے  150 کھانے کی دیگوں سے تیار کیئے جانے والے 30,000  کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں تقسیم کیئے۔

  • میں غدیری ہوں!

    میں غدیری ہوں!

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷

    غدیر تاریخ بشر کا وہ سنہری نقطہ ہے جب خدا کا نظام ہدایت کامل ہوا اور جو کچھ بشر کی رہنمائی کے لئے نازل ہونا تھا، وہ ہو گیا اور پھر قدرت نے بعدِ نبوت، سلسلہ امامت کے آغاز کے لئے اپنے پیارے نبی حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو مامور کیا کہ وہ ولایتِ علی کا اعلان کریں۔ اس موقع پر ہر سال کروڑوں افراد مختلف انداز میں مکتب غدیر سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں شمع نبوت و امامت کے پروانوں نے ولایت علی کی حکایت کرنے والا ایک فریم ہاتھ میں لے کر اپنے غدیری ہونے کا اعلان کیا۔

  • آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب

    آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹

    شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔

  • قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول

    قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

  • عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر

    عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳

    ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔

  •     بین‌الحرمین میں نماز عید قربان

    بین‌الحرمین میں نماز عید قربان

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶

    کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بین‌الحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔

  • عید قربان کے موقع پر مویشیوں کی منڈی میں رونق

    عید قربان کے موقع پر مویشیوں کی منڈی میں رونق

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷

    عید قربان کی آمد کے موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مویشیوں کی خرید و فروخت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تیسرا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
    تیسرا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
    ۴۴ minutes ago
  • جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
  • اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
  • Video | دوسرا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS