SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • ایران کے صوبہ لرستان میں چاول کی کاشت

    ایران کے صوبہ لرستان میں چاول کی کاشت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ایران کے صوبہ لرستان کے شهر ویسیان میں چاول کی کاشت کے مناظر

  • ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول

    ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں گلاب کے پھول

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷

    ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اسکو میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔

  • ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام‌اف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔

  • پریس ٹی وی کی پندرہویں سالگرہ

    پریس ٹی وی کی پندرہویں سالگرہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۱

    پریس ٹی وی کے قیام کی 15ویں سالگرہ کی تقریب ریڈیو اور ٹی وی کے سربراہ پیمان جبالی اور ایکسٹرنل سروس سربراہ احمد نوروزی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • جاپانی شہید کی والدہ کی تشییع جنازہ

    جاپانی شہید کی والدہ کی تشییع جنازہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۴

    مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والے واحد جاپانی شہید کی والدہ کونیکو یامامورا کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گيا۔

  • صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲

    بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس

    بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-

  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا

  • ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے  پیرا شوٹنگ مقابلے

    ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے  پیرا شوٹنگ مقابلے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    ایران کی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے  پہلے فری فال پیرا شوٹنگ مقابلے چار دنوں تک IRGC کی تمام فورسز اور آپریشنل یونٹس کے 80 چھاتہ برداروں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا، جس کا اہتمام ایئر اسپورٹس بورڈ نے کیا اور زیبکنار کے علاقے میں آئی آر جی سی نیول یونیورسٹی کی میزبانی میں۔ ٹیم مقابلوں میں زمینی افواج کی 33ویں المہدی بریگیڈ، بحریہ کی ابا عبداللہ بریگیڈ اور امام حسین آفیسر یونیورسٹی کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

  • ایران  کی ہلال احمر کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ

    ایران کی ہلال احمر کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵

    زلزلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ میں غذائی اشیاء کے علاوه 400 خیمے اور 800 دری اور فرش شامل ہیں۔ امدادی اشیاء کی یہ کھیپ تہران سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے ارسال کی گئی جبکہ دوسری کھیپ صوبہ سیستان و بلوچستان کے راستے سے ارسال کی جائے گی جس میں 1200 دری، 600 خیمے اور ایک ہزار غذائی اشیاء پر مشتمل پیکج شامل ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
    کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
    ۱ hour ago
  • مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
  • ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی
  • Video | تیسرا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
  • جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS