SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • یوم اللہ 13آبان کےاجتماع کی منتخب تصاویر

    یوم اللہ 13آبان کےاجتماع کی منتخب تصاویر

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی۔ تیرہ آبان مطابق 4 نومبر آج میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ تیرہ آبان  انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے)  پرقبضہ کیا تھا۔ 

  • سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں

    سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸

    سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔  اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔

  • شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰

    شیراز کے قصر الدشت کے یاقوتی انار فارس صوبے کے معروف ترین انار شمار ہوتے ہیں۔ قصرالدشت محلے کے انار کے باغات سے انار توڑنے کا آغاز ہر سال ہجری شمسی سال کے مہر مہینے سے ہوجاتا ہے۔

  • آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر

    آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    آلو، خدائے سبحان کی دی ہوئی ایک ایسی نعمت ہے جس کا شمار سدابہار وفادار اور ہر دلعزیز سبزیوں میں ہوتا ہے۔

  • ارس علاقے کے موسم خزاں کے مناظر

    ارس علاقے کے موسم خزاں کے مناظر

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا آزاد تجارتی علاقہ ایران کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شهر جلفا اس علاقے کا مرکز ہے کہ جو ارس کے کنارے میں واقع ہے ۔

  • مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول

    مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲

    مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔

  • تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر

    تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش روس کے دارالحکومت ماسکو کے ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں لگائی گئی ہے جہاں کفن، تابوت، قبر اور سنگِ قبر کے مختلف اور دلچسپ ماڈل پیش کئے گئے ہیں۔ کاش انسان پسِ مرگ کے مراحل کی تیاری سے زیادہ خود مرنے اور اسکے بعد شروع ہونے والی ابدی زندگی کی تیاری بھی اسی اہتمام سے کرتا تو آج دنیا کا رنگ ہی کچھ اور ہوتا!

  • ایران میں تاریخی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح

    ایران میں تاریخی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    ایران میں وزیر ثقافت و سیاحت کی موجودگی میں تاریخی و قدیمی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح ہوا اس میوزیم میں دنیا کی نایاب و منفرد گاڑیوں کو نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔

  • تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس

    تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
    ۴ hours ago
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS