SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیویارک

  • امریکہ: نیویارک میں دھماکہ، دسیوں افراد زخمی

    امریکہ: نیویارک میں دھماکہ، دسیوں افراد زخمی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    امریکہ کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہٹن چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

  • امریکا: جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کے بعد ہلچل

    امریکا: جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کے بعد ہلچل

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱

    امریکا کے شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • نیویارک میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    نیویارک میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    نیویارک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے طرفداروں نے مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں آب و ہوا کی تبدیلی کے سمجھوتے پر دستخط کے پروگرام میں شرکت کے لئے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوگئے۔

  • ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمائش

    ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمائش

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۲

    امریکا کے ایک میوزیم میں ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کا اصل ڈھانچہ نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔

  • شیخ ابراہیم الزکزکی کی حمایت میں امریکی مسلمانوں کا مظاہرہ

    شیخ ابراہیم الزکزکی کی حمایت میں امریکی مسلمانوں کا مظاہرہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۱

    امریکی مسلمانوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں نائیجیریا کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل

    امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶

    امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔

  • سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد

    سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری

    سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔

  • ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف

    ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں،  رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
    ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
    ۳۰ minutes ago
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
  • غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS