-
نیویارک: فائرنگ سے ایک ہلاک 6 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۵امریکی شہرنیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 ڈاکٹرز سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
صدر مملکت کی نیویارک میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
-
امریکہ: نیویارک میں دھماکہ، دسیوں افراد زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶امریکہ کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہٹن چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکا: جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کے بعد ہلچل
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱امریکا کے شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
نیویارک میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷نیویارک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے طرفداروں نے مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں آب و ہوا کی تبدیلی کے سمجھوتے پر دستخط کے پروگرام میں شرکت کے لئے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کے ڈھانچے کی نمائش
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲امریکا کے ایک میوزیم میں ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کا اصل ڈھانچہ نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔
-
شیخ ابراہیم الزکزکی کی حمایت میں امریکی مسلمانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۱امریکی مسلمانوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں نائیجیریا کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔
-
سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔