-
روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
روس اور مغربی ملکوں کے مابین مذاکرات بند گلی میں، امریکہ نے پوتین پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا، ماسکو کا ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے موضوع پر گفتگو بند گلی میں پہونچ گئی ہے اور اگر امریکہ نے پوتین کے خلاف پابندی لگائی تو اس کا مطلب قطع تعلق ہوگا۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
نیٹو کی روس کو دھمکی
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴نیٹو کے جنرل سکریٹری نے روس کے ساتھ فوجی ٹکراو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
نیٹو کو عراق کی دو ٹوک، کسی بھی ملک پر حملے کی اجازت نہیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳عراق کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغداد کسی دوسرے ملک پر حملے کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
حقائق کو منحرف کرنے پر زاخارووا کی تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا نیٹو کو سخت انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ انتباہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دیا۔