-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶روسی وزارت خارجہ نے اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر خبردار کرتے ہوئے اسے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے
-
بحیرہ اسود میں نیٹو کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی ضرورت نہیں: پوتین
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔
-
بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
طالبان نے امریکہ اور نیٹو کی چھاونیوں پر خبردار کر دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹طالبان نے خطے میں امریکہ اور نیٹو کے اڈوں کے قیام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس کی جانب نیٹو کے بڑھتے قدم سے ماسکو کو تشویش، تعلقات سے ہی کیا انکار
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
آکوس معاہدے سے نیٹو کے ٹوٹنے کا خطرہ، نیٹو سربراہ کی رکن ملکوں سے اتحاد کی اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳نیٹو کے جنرل سکریٹری نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔