-
نیٹو کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰نیٹو نے ایران اور گروپ 1+5 کے مابین ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کے بانی کی توہین پرفوجی مشقوں کا بائیکاٹ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفیٰ کمال اتا ترک کی توہین کرنے پر ترک حکومت نے نیٹو کی فوجی مشقوں کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
نیٹو:افغانستان میں3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷نیٹو نے افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف جنگ پر نیٹو کا انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ پر تمام متعلقہ ملکوں کو متنبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا نیٹو سے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا مطالبہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰امریکہ نے نیٹو کے مزید ایک ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے
-
کوہستان شہر کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہستان نامی شہر کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا امریکہ کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا نقصان امریکا کو ہو گا۔
-
جرمنی میں جنگ مخالفین کا مظاہرہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰جرمنی میں جنگ مخالفین نے امریکہ سمیت نیٹو کے رکن ممالک کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر احتجاج کیا ہے۔
-
روس میں بیلسٹک میزائلوں کی مشقوں کا آغاز
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲روس میں بیلسٹک میزائلوں کی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو،ہیروئن کے سوداگر! ۔ کارٹون
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو افغانستان میں کاشت کی جانے والی نشہ آور اشیا اور ہیروئن کی دنیا بھر میں تجارت کرتے ہیں۔ (کارٹون: تسنیم نیوز)