-
افغانستان، نیٹو کے قافلے پر حملہ متعدد امریکی فوجی ہلاک
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں نیٹو کے فوجی قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں بہت سے لوگوں کے ہلاک ہوںے کی تصدیق کی گئی ہے۔
-
نیٹو کا افغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴نیٹو نےافغانستان میں مزید فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
-
پاکستان کے خلاف امریکی کانگریس کا اقدام
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی غیرنیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل کانگریس میں پیش کردیا ہے۔
-
نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶روسی حکومت نے کہا ہے کہ نیٹو کی روس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں نے عملی طور پر جنگ کے خطروں کو بڑھا دیا ہے
-
نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸روس نے نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں مزید فوجی نہیں بھیجے جائیں گے ۔
-
افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ٹرمپ کا امریکہ روس کشیدگی میں شدت کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ماسکو تعلقات میں زبردست کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ نیٹو فرسودہ ادارہ نہیں ہے اور اس کی ضرورت اب بھی باقی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مطالبہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱روس نے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی غیرمعینہ مدت تک تعیناتی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نیٹو کے یورپی رکن ممالک پر امریکہ کا دباؤ
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے نیٹو کے یورپی اراکین سے نیٹو کے اخراجات میں اپنی شراکت داری بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے