-
یورپ دنیا کا خطرناک ترین علاقہ ہے، نیٹو کمانڈر کا بیان
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ اس وقت دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شامل ہے۔
-
ہتھیاروں کی دوڑ کے ممکنہ آغاز پر روس کا انتباہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲روس نے کہا ہے کہ اس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے جنگ و محاذآرائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
-
جرمنی امریکہ کا مقروض اور احسان مندہے، ٹرمپ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴امریکی صدر ٹرمپ نے جرمن چانسلر سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ جرمنی، نیٹو اور واشنگٹن کا مقروض اور احسان مند ہے ۔
-
نیٹو کو روس کا انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱نیٹو میں روس کے نمائندے نے ماسکو کے خلاف اس تنظیم کی پالیسیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱نیٹو نے روس کے ساتھ مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس اور لیٹویا کی سرحدوں پر امریکی ٹینکوں کی تعیناتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکا کی پابندیاں جو جزیرہ نمائے کریمہ کے تعلق سے عائد کی گئی تھیں وہ پوری قوت کے ساتھ باقی رہیں گی
-
نیٹو ناکارہ اور فرسودہ ادارہ ہے، نومنتخب امریکی صدر
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیٹو کو غیر موثر اور ناکارہ تنظیم قرار دیا ہے۔
-
جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولنبرگ نے شام کے بحران میں اقوام متحدہ کی کمزور کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپی پارلیمان میں یورپ کی دفاعی یونین کی تشکیل کی قرارداد منظور
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰یورپ کی پارلیمنٹ نے تین سو انہتر ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق یورپ دفاعی یونین قائم کرے گا۔