-
اپوزیش لیڈر کوصدر تسلیم کرنے کا اقدام وینزویلا میں مداخلت ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔
-
ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-
-
امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸عراقی عوام نے بغداد میں ایک احتجاجی اجتماع کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور واشنگٹن کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔
-
UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا) UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
ترکی کی جانب سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دوبارہ مخالفت کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمیہوری ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا ساتھ دینے کے لئے واشنگٹن کے دباؤ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے
-
امریکی پالیسیاں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی نظر میں
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے ایران کے ٹی وی چینل ون پر انٹرویو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات سے ایران و روس کا علاقائی تعاون مستحکم ہوا ہے
-
ٹرمپ امریکہ کے غیر جمہوری صدر
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس ملک کی تاریخ کے سب سے غیر جمہوری صدر ہیں۔
-
واشنگٹن- کابل سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے پر افغان پارلمینٹ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کے ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کے اپنے وعدوں پر قائم نہ رہنے کے سبب افغانستان کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
واشنگٹن کے علیحدگی پسندانہ منصوبے پر شام کا ردعمل
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ویانا مذاکرات میں شامی حکومت کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم واشنگٹن گروپ کے نام سے موسوم گروپ کی غیر قانونی دستاویز کو ہرگز قبول نہیں کریں گے -
-
روس کی امریکہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں پر خاموش نہیں رہےگا۔