-
اسلام آباد میں اتحاد امت اور فلسطین کانفرنس
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔
-
انداز جہاں - وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2023
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
اسلامی ممالک امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں: وحدت اسلامی کانفرنس کا اعلامیہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸تہران میں منعقدہ سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو ختم ہوگئی ۔
-
دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کا کہنا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، ہم متحد ہوکر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
تہران، اتحاد بین المسلمین کا مرکز+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴تہران میں 37ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔