-
تہران میں بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کا انعقاد
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےعالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء ملاقات کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
-
فلسطین تمام مسلمانوں کا مسئلہ، اسماعیل ہنیہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی امنگ کسی بھی ایک قوم یا گروہ سے مربوط نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
-
امت اسلامی کے مسائل اور وحدت اسلامی
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان نئی تحریک انتفاضہ پر تاکید
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸اکتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے ایک بیان میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کی اور بیت المقدس کی اہانت کو روکنے کے سلسلےمیں عالم اسلام کی جانب سے فلسطین کی نئی تحریک انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰اکتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت میں سخت بیان جاری کر کے ختم ہوگئی۔