-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
اسلامی اتحاد نئے اسلامی تمدن کی بنیاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
علاقے میں دہشت گردی کے ستون منہدم ہوگئے - صدر روحانی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
علاقے میں دہشت گردی کے ستون منہدم ہو گئے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں اور عالمی سامراج، بین الاقوامی صیہونیزم اور بڑی طاقتوں نے علاقے کی اقوام کے خلاف جو سازشیں تیار کی تھیں وہ سب ناکام ہو گئی ہیں۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی مشترکہ سازش
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے پچھلے چند برسوں میں مسلمانوں کے درمیان پیدا کئے گئے اختلافات اور خانہ جنگی کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک مثلث کی سازش قرار دیا۔