SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر، باہمی تعاون میں فروغ پر زور

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ:  آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی  آسٹریلوی سفیر کو  نکال دیا

    ترجمان وزارت خارجہ: آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی آسٹریلوی سفیر کو نکال دیا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴

    ایران کی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی سفارتی قوانین کے مطابق آسٹریلوی سفیر کو ایران سے نکال دیا ہے اور اس کے سفارتکاروں کی تعداد کم کردی ہے۔

  •  ایران اور چین کے درمیان اہم سجھوتے طے پائے ہیں: ایرانی وزیر خزانہ

     ایران اور چین کے درمیان اہم سجھوتے طے پائے ہیں: ایرانی وزیر خزانہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    ایران کے وزیر خزانہ سید علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے دورہ چین کے دوران مختلف اقتصادی شعبوں میں اہم سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے

  •  شنگھائی تنظیم سیکورٹی اتحاد میں تبدیل ہوسکتی ہے: ایرانی وزیر دفاع

     شنگھائی تنظیم سیکورٹی اتحاد میں تبدیل ہوسکتی ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶

    وزیر دفاع نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مستقبل میں اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر کے موثر سیکورٹی اتحاد تشکیل دے سکتی ہے۔

  • اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے؛ ایران

    اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے؛ ایران

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے۔

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/02

  • ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں

    ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں

    Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔

  • چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک

    چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک

    Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا شہر چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک ہو جائے گا۔

  • صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے

    صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔

  •  اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران

    اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران

    Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا - دوسری جانب آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران واپس آگئے ہيں

Show More

خاص خبریں

  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
    کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
    ۱ hour ago
  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
  • شام: علومی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین
  • غزہ میں ہزاروں پناہ گزینوں کی جان کو سنگین خطرہ لاحق: غزہ کا سرکاری انفارمیشن سینٹر
  • پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا فوج سے غزہ کے سلسلے میں کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS