-
امریکا کو انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایران
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے
-
ایران اور سعودی عرب کا سمجھوتہ، پورے علاقے کے حق میں ہے: وزارت خارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کو علاقے کی ترقی اور استحکام کے لئے مرکزی حیثیت کا حامل قرار دیا ہے
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے تہران کو سفارتی میدانوں میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور علاقے اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مثبت تعاون کی فضا وسیع تر ہوتی جارہی ہے
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اندرونی بحران اسے نابود کردے گا۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
ایران اور امریکہ کے مابین بلواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی اصولی پالیسی: صدر رئیسی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵صدر مملکت نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو ایران کی اولین ترجیحات میں قرار دیا۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ