SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

وزارت خارجہ

  • امریکہ کے دفاعی اختیارات سے متعلق قوانین میں ایران مخالف شقوں پر تہران کا ردعمل

    امریکہ کے دفاعی اختیارات سے متعلق قوانین میں ایران مخالف شقوں پر تہران کا ردعمل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی دفاع کے اختیارات سے متعلق قوانین میں بعض ایران مخالف شقیں امریکہ کی غلط، مخاصمانہ، اشتعال انگیزی اور مداخلت پسندانہ خصلت کی آئیںہ دار ہیں، جن کا مقصد ایرانوفوبیا اور ایران کی سیکورٹی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات سے علاقائی امن و استحکام میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایران

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات سے علاقائی امن و استحکام میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایران

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض عرب و اسلامی ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کئے جانے سے علاقے مین امن و استحکام اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔

  • حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔

  • فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔

  • زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران

    زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔

  • شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو

    شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی

    رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔

  • چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے

    چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳

    وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کربلائے معلی  میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    ۱۲ hours ago
  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
  • اسلام آباد میں ، ایران کے صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل، تصاویر سے سج گیا
  • غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS