-
چین اور روس کے تعلقات سے امریکہ خوفزدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور جلانے کے واقعات پر 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل(سی ایف ایم) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب نے قرآن پاک کی توہین پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا ہے۔
-
ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے واقعہ پر ڈنمارک سے پاکستان کا شدید احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲پاکستان کی ڈنمارک میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کی سخت مذمت
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کا بحران صیہونی وزیراعظم کے دل کے بحران سے کہیں زیادہ شدید ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶صیہونی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دل کی سرجری کر کے انہیں پیس میکر لگا دیا گیا ہے۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹امریکہ کی جانب سے ایران کو جہاز رانی کے عالمی دن کی ميزبانی سے روکے جانے پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔