-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف زمینی اور فضائی آپریشنز کئے جن میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸یٰسین نامی یہ پیشرفتہ مشقی طیارہ ایران کی فضائیہ اور ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے مل کر ذیزائن اور تیار کیا ہے۔ اس طیارے کو پیشرفتہ جنگی مشق کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایران میں تیار ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی اور مشقی طیارہ ہے۔
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
-
ایرانی بحریہ میں جدید ترین آلات کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری
-
ایرانی وزیر دفاع شام پہونچے! ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل امیر حاتمی، شامی وزیر دفاع جنرل علی ایوب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہونچے۔ حالیہ صورتحال میں کہ جب عالمی ذرائع ابلاغ میں شام پر امریکہ کے احتمالی حملے کی بات ہو رہی ہے،ایرانی وزیر دفاع کا یہ دو روزہ دورۂ دمشق بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران کے جنگی طیارے "کوثر" کی رونمائی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا، وزیر دفاع
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔