ایرانی وزیر دفاع شام پہونچے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i333823-ایرانی_وزیر_دفاع_شام_پہونچے!_ویڈیو
ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل امیر حاتمی، شامی وزیر دفاع جنرل علی ایوب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہونچے۔ حالیہ صورتحال میں کہ جب عالمی ذرائع ابلاغ میں شام پر امریکہ کے احتمالی حملے کی بات ہو رہی ہے،ایرانی وزیر دفاع کا یہ دو روزہ دورۂ دمشق بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ Asia/Tehran