SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر اعظم

  • عمران خان نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

    عمران خان نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶

    عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نےباضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

  • ملائشیا کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد

    ملائشیا کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷

    ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر سرکاری کمپنی’ ملائشیا ڈیولپمنٹ برهاڈ ‘( ایم ڈی بی) میں پیسے کے غبن اور رشوت معاملے میں عدالت میں فرد جرم عائد کیا گیا۔

  • پاکستان میں انتخابات وقت پر ہوں گے: نگراں وزیراعظم

    پاکستان میں انتخابات وقت پر ہوں گے: نگراں وزیراعظم

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان صدر اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

  • پاکستان کے نگراں وزیر اعظم آج حلف اٹھائیں گے

    پاکستان کے نگراں وزیر اعظم آج حلف اٹھائیں گے

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶

    پاکستان کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

  • جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم

    جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸

    پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

  • نگراں وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے اختلافات

    نگراں وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے اختلافات

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵

    پاکستان میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ

    پاکستان کے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۳

    سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔

  • جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم

    جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱

    سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کی نیب کی عدالت پر کڑی نکتہ چینی

    پاکستان کے وزیر اعظم کی نیب کی عدالت پر کڑی نکتہ چینی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔

  • لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کے علل و اسباب، خصوصی رپورٹ

    لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کے علل و اسباب، خصوصی رپورٹ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵

    لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کے علل و اسباب پر سحر ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۵ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS