-
اچهے معاہدے کے لئے مغرب کے خلوص نیت پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ممالک اگرنیک نیتی کا مظاہرہ کریں تو اچھے سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے وفد نے منطقی اور بھرپور طریقے سے ایران کے موقف کی وضاحت کی ۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں ہونے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ ایک بار پھر فعال ہوگیا ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات نے کی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء یر خارجہ نے دوطرفہ سیاسی اور قونصلر مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کے حصول پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
امریکا نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو پامال کیا: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔