-
افغانستان کے لئے ضروری ہندوستانی اشیا کی ٹرانزیٹ کی اجازت
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دورہ دمشق مثبت قدم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کو مثبت قدم قرار دیا۔
-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
متحده عرب امارات کے وزیر خارجہ کا دوره شام
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں بدھ کے روز جرمنی کے اعلی حکام سے ویانا جوہری مذاکرات کی بحالی اور ایران کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے کی جوہری معاہدے پر گفتگو
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جوہری معاہدے اور اسلامی جمہوریہ کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت کی۔
-
امریکہ اقتصادی دہشتگردی کے ساتھ ساتھ مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے اور اقتصادی دہشتگردی کی ناکام پالیسی کے تسلسل سے مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا۔
-
عراق اور شام کے وزراء خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ایران، عراق اور شام کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی کانگریس کا مالک اب بھی اسرائیل ہے، ٹرمپ کے بیان پر جواد ظریف کا رد عمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے بیان پر ایران کے سابق وزیر خارجہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔