SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر خارجہ

  • پاکستانی وزیرخارجہ کی ترکی کے حکام سے ملاقاتیں

    پاکستانی وزیرخارجہ کی ترکی کے حکام سے ملاقاتیں

    Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ترک صدر طیب اردوغان اور وزیراعظم بن علی یلدرم اور اس ملک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جن میں خطے کی صورتحال اور جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔

  • پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند

    پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۶

    پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند ہیں ۔

  •  پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پیر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کریں گے۔

  • پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • پاکستان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    پاکستان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

  • عراق، لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانی شہریوں کی تلاش

    عراق، لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانی شہریوں کی تلاش

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱

    عراق میں لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانیوں کی تلاش جاری ہے۔

  • جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر

    جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲

    محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی عوام نے جوہری معاہدے کے نتائج کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات

    امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں ایک بار پھر یہ دعوی کیا کہ ایران بدستور مشرق وسطی میں اپنی سرگرمیاں اور مداخلت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس سے اس خطے میں عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کادورہ ناروے

    ایران کے وزیر خارجہ کادورہ ناروے

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ آج بروز پیر ناروے حکومت کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ۱۰ minutes ago
  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS