-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پیر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کریں گے۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔
-
عراق، لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانی شہریوں کی تلاش
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱عراق میں لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانیوں کی تلاش جاری ہے۔
-
جوہری معاہدہ ایرانی عوام کی استقامت کا مظہر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایرانی عوام نے جوہری معاہدے کے نتائج کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں ایک بار پھر یہ دعوی کیا کہ ایران بدستور مشرق وسطی میں اپنی سرگرمیاں اور مداخلت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس سے اس خطے میں عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کادورہ ناروے
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲ایران کے وزیر خارجہ آج بروز پیر ناروے حکومت کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵ایران کے وزير خارجہ نے كہا ہے كہ بعض عرب ممالک اور غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث ہے۔ بن رہی ہے۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔