-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔
-
صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے-
-
اسلام آباد تہران کے ساتھ باہمی تعاون کی توسیع کا خواہاں
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی سطح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد، شنگھائی تعاون تنظیم میں تہران کے ساتھ تعاون کی توسیع کا خواہاں ہے۔
-
سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے-
-
اسلامی ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی روابط منقطع کریں: ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ فوری طور پر رکوایا جائے۔
-
فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔