-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مشہد مقدس میں روحانی ماحول
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے، فرزند رسول (ص) حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ علم کے حامل تھے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
ابر کرم- قسط نمبر 5
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ابر کرم- قسط نمبر 4
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/7
-
مولا رضا، میں آپ پر قربان رضا جان رضا جان
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷مولا رضا، میں آپ پر قربان رضا جان رضا جان
-
ولادت حضرت معصومہ قم (س) خصوصی پروگرام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/28
-
حضرت معصومہ قم کا یوم ولادت، مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔
-
امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/15
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴حضرت علی اکبر علیہ السلام تقوا و پرہیزگاری، علم و آگہی، بصیرت، شجاعت، اطعام مساکین، حسن و جمال اور نیک اخلاق و کردار آپ کی بارز ترین خصوصیات میں سے ہیں۔
-
یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔