-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی: دشمن کے متعدد فوجی مراکز پر میزائل و ڈرون حملے
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4 آپریشن کی 87 ویں لہر میں مختلف فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب : بحریہ کے شجاع اور بہادر کمانڈر، علیرضا تنگسیری نے سالوں کی جدوجہد کے بعد شہادت کا رتبہ حاصل کیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای، نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علیرضا تنگسیری کی شہادت پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ کا بیان: امریکہ سے براہ راست مذاکرات کی تردید، خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کے ساتھ براہ راست کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب تک امریکہ کی جانب سے صرف ثالثوں کے ذریعے مذاکرات کی خواہش اور درخواست کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
-
ایران: جارح دشمن کو مکمل سزا دینے کا عمل جاری رہے گا، وزیر دفاع
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۹ایران کے نامزد وزیر دفاع جنرل ابن الرضا نے کہا ہے کہ ایران پوری قوت کے ساتھ جارح دشمن کو مکمل سزا دینے، مؤثر دفاعی صلاحیت قائم کرنے اور مستقبل میں کسی بھی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی پالیسی پر عمل جاری رکھے گا۔
-
سپاہ نیوی کے کمانڈر جنرل تنگسیری ، شدید طور پر زخمی ہونے کے بعد شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے نیوی کے کمانڈر، ایڈمرل سردار علیرضا تنگسیری کی شہادت پر ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
امریکی اور اسرائیلی کمانڈروں کی رہائش گاہیں نشانہ بنیں گی: ایرانی فورسز کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج جوابی کارروائی کے طور پر امریکی اور اسرائیلی کمانڈروں کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنائیں گی۔
-
ایران کی فضائیہ کے سربراہ کا بیان: اسرائیل اور امریکہ کی تنصیبات پر حملے جاری ہیں.
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۶ایران کی فضائیہ کے سربراہ سید مجید موسوی، نے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنے دشمنوں، خاص طور پر امریکہ اور اسرائیل سے منسلک اہم صنعتی تنصیبات پر حملے کر رہا ہے۔
-
بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰ایران نے اپنے جوابی حملے میں صہیونی حکومت کے صنعتی مراکز اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
وزیر خارجہ: امریکہ و اسرائیل ناکام ہوں گے، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی یونیورسٹیوں پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات امریکہ اور اسرائیل کی مایوسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
-
ایران کی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں، فضائیہ کمانڈر
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر، جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے گرد فضائی نگرانی، اور امریکی افواج کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا، اور جلد ہی مزید اہم اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔