-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
شہباز شریف اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات، پاکستان روس سے توانائی کی فراہمی کا خواہاں (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
روسی صدر ولادیمیر پوتین کا دوره شمالی کوریا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں جہاں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
دنیا کی موجودہ صورتحال، مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے: پوتن
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴روس کے صدر نے کہا کہ دنیا کی موجودہ صورتحال مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔
-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
ایران اور روس کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کی یلغار، ابلاغیاتی دہشت گردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے دنیا کے آزاد ابلاغیاتی اداروں سے عوام کی آواز اٹھانے اور کثیر قطبی عالمی نظام کی راہ میں قدم بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔