-
دنیا پر بڑی طاقتوں کے رعب دبدے کا دور ختم ہوا: روسی صدر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا پر بڑی طاقتوں کے دبدبے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ روس کے خلاف کسی بھی طرح کی سازش کرنے سے باز آ جائے۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ نے ہمیں الٹرا سپر سونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ نے اے بی ایم معاہدے سے نکل کر ہمیں الٹرا سپرسونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹نیٹو نے روس کے اپوزیشن رہنما ناوالنی کو زہر دینے کے الزامات کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی صدر کے مخالف کو زہر دے دیا گیا، طیارے میں ناوالنی کا گریہ+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸روس میں صدر ولادیمیر پوتین کے مخالف اور اپوزیش لیڈر ناوالنی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مخالف رہنما کو زہر دے دیا گيا جس کی وجہ سے سائبیریا سے ماسکو جاتے وقت ان کے طیارے کو درمیان میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
-
دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳روس کے صدر نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔