روسی صدر نے فوجیوں کا کھانا چکھا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i355420-روسی_صدر_نے_فوجیوں_کا_کھانا_چکھا_ویڈیو
روسی صدر ولادیمیر پوتین ویسے تو عجیب و غریب کام کے لئے مشہور ہیں تاہم انہوں نے اس بار دنیا کو پھر سے حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran

روسی صدر ولادیمیر پوتین ویسے تو عجیب و غریب کام کے لئے مشہور ہیں تاہم انہوں نے اس بار دنیا کو پھر سے حیران کر دیا۔

فوجی جوانوں کے ساتھ مل کر کھانہ کھانا اور ان کی احوال پرسی ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے لیکن روسی صدر نے دور افتاد علاقوں میں تعینات فوجیوں سے ملاقات کرکے اور ان کے ساتھ کھانہ کھا کر سب کو حیران کر دیا۔