-
ایران اور وینزویلا دو انقلابی اور برادر ممالک ہیں: نیکلاس مادورو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ نسل پرستی، سامراج اور استکبار کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے تہران اور کاراکاس کا مشترکہ موقف ہے اور ایران اور وینزویلا دنیا میں نئے نظام کے ظہور کے ہراول دستے میں شمار ہوتے ہیں۔
-
وینیز ویلا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴وینیز ویلا کے صدرنکولس مادورو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔
-
بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰صوبے اوکلاہوما سے امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے کا کہنا ہے کہ صدر بایڈن تیل کے لئے ایران، ونزوئیلا اور سعودی عرب سے التماس کر رہے ہیں۔
-
ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملک نے دونوں کے ممالک کے قرینی تعلقات کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ونزوئیلا کا بڑا بیان، یورپی یونین کے معائنہ کار جاسوس تھے
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴ونزوئیلا کے صدر کا کہنا ہے کہ معائنے کے بہانے یورپی یونین کے معائنہ کار جاسوسی کے لئے آئے تھے۔
-
وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے وینزوئیلا کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ خاصطور سے وینزوئیلا نیز ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔
-
ایران اور ونزوئیلا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹تہران کے دورے پر آئے ونزوئلا کے وزیر خارجہ فلیکس پلاسنسیا گونزالس نے پیر کے روز اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون کی بیس سالہ دستاویزات کی تدوین پر اتفاق کیا۔
-
تہران اور کراکس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنائیں گے: بولیویا
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰بولیویا کی نئی حکومت نے پچھلی حکومت کے دور میں وینیزویلا اور ایران کے ساتھ تعلقات کو پہونچنے والے نقصانات کے ازالے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
محمد جواد ظریف ونیزوئلا کے بعد کیوبا پہونچے
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونیزوئلا کے بعد اب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔