-
انریکے مورا کا تہران دورہ، باقی بچے مسائل پر تبادلہ خیال
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائـب سربراہ انریکے مورا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے نائـب وزیر خارجہ علی باقری کنی سے ملاقات کی۔
-
پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جاسکتا اوراقتصادی توانائیوں اور گنجائشوں کے مد نظر پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت ہے
-
ویانا مذاکرات کے باقیماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے: ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں باقی ماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے۔
-
مورا تہران کے دورے پر، ویانا مذاکرات کے حوالے سے ہوگی گفتگو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا میں جاری مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر اینریکے مورا آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے: امیر عبداللہیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰ایک اچھے، مضبوط اور پائدار سمجھوتے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
معاہدے کے آخری مرحلے کے قریب ہیں: ایران
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے آخری مرحلے کے قریب ہیں اور اب یہ امریکی فریق پر منحصر ہے کہ عمل میں اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
-
انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022
-
ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔