-
حتمی سمجهوتہ تہران کی ریڈلائینوں کے تحفظ سےمشروط
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
حتمی سمجھوتے کا حصول، تہران کی ریڈ لائنوں کے تحفظ سے مشروط
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی تمام ریڈ لائنوں کا خیال رکھا جائے تو ہم سمجھوتے کو آخری شکل دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
سمجھوتے کی راہ میں روس کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں: وزیر خارجہ ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے سمجھوتے کے حصول میں روس رکاوٹ نہیں بنے گا اور امید ہے کہ امریکہ بھی اس سمجھوتے کے سلسلے میں توسیع پسندی سے باز آجائے گا۔
-
سرحدوں کے قریب تخریبی اقدامات تحمل نہیں کریں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
اپنی سرحدوں کے قریب صیہونی اور دہشتگرد برداشت نہیں: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے قریب تخریب کاری کے مراکز اور دہشت گردوں کے اڈوں کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے اور اسرائیل کو یہ جان لینا چاہئے کہ اس کی ایک ایک نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
مضبوط معاہدہ چاہتے ہیں: علی شمخانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران اپنے قانونی و منطقی مطالبات کی تکمیل اور ایک مضبوط معاہدے کے حصول تک ویانا مذاکرات میں شامل رہے گا۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی میں حائل تمام پابندیاں منسوخ کی جائیں : وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سبھی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہئیں اس درمیان ویانا مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے اختتام کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی حتمی سمجھوتے کے لئے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا ہے
-
ویانا مذاکرات پر قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ویانا مذاکرات کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران – ریاض کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرت بدھ کے روز عراق میں منعقد ہوںگے۔