-
جس سمجھوتے میں سبھی پابندیوں کا خاتمہ نہ وہ اچھے سمجھوتے کی بنیاد نہیں بن سکتا : شمخانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نےکہا ہے کہ ایک اچھا سمجھوتہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب سبھی پابندیاں ختم اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے والی پالیسوں کو ترک کردیا جائے گا۔
-
نہ امریکہ کی کوئی شرط موصول ہوئی، نہ اس کی طرف سے سنجیدہ پہل سامنے آئی: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
ایران کی ریڈلائنوں اور مفادات کا تحفظ اہم ہے، وزیر خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف جوز ف بورل سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ تہران ٹھوس بنیادوں پر اپنی مقرر کردہ ریڈ لائنوں اور قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ایک اچھے معاہدے کا حصول چاہتا ہے۔ انہوں نے مذاکرات میں پیشرفت کو مثبت قرار دیا تاہم کہا کہ اس سے ایران کے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔
-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔
-
پرامن ایٹمی سرگرمیاں اور ریسرچ جاری رکهنے پر ایران کی تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
قطر جوہری مذاکرات میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتا رہے گا
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کو آسان بنانے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔
-
نئی ایٹمی سائٹ کی آئی اے ای اے کے ذریعے نگرانی، ایٹمی معاہدے کی بحالی سے مشروط
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب محمد رضا غائبی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی سے قبل آئی اے ای اے کو اصفہان کی نئی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی۔
-
ایران امریکی صدر اور قطر کے امیر کی ملاقات کا موضوع
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴قطر کے امیر نے امریکی صدر سے ملاقات کی۔
-
پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے نمائندوں کا ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹پاکستان اور روس کے نمائندوں نے ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔