-
ویانا مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸ایران اور گروپ 1+4 کے مابین ہونے والے اتفاق کے بعد آٹھویں دور کے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ دیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں - ویانا مذاکرات
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 28/ 01/ 2022
-
امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس کے نمائندے نے بلومبرگ کی جانب سے ان کے بیان کو تحریف کرنے پر کہا کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
-
ایران اور چار جمع ایک گروپ کی ملاقاتوں کا سلسلہ بدستور جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے اعلی مذاکرات کاروں نے ویانا میں ایک دوسرے سے پھر ملاقات کی ہے۔
-
گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے آگے امریکا جھکا، براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی ناتوانی کی جانب اشارہ کئے بغیر ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے گروپ 1+4 اور یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا۔