-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶یمن کے صوبہ جوف کے مشرق میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔
-
سیاسی راہ حل ہی شام کے بحران کا واحد حل ہے: روسی وزیر خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰روسی وزیر خارجہ نے سیاسی راہ حل کو شام کے بحران کا واحد حل قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو نیویارک کے دورے پر ہیں، ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے اس دورے کا اہم ترین مقصد شام کے بارے میں گفتگو کرنا ہے اور درحقیقت یہ اجلاس، شام کے بارے میں تیسرا ویانا اجلاس ہے۔
-
آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
شام کے بارے میں پیرس اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶دنیا کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں ایک اجلاس میں بحران شام کا جائزہ لیا
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲ویانا میں منعقدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن نے ایک مسودہ قرار داد تیار کرکے اپنے اجلاس کے خاتمے کا اعلان کر دیا-
-
ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا دوسرا اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے، جواد ظریف
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے۔