-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی نگراں کمیٹی میں شامل ایران اور امریکہ کے نمائندوں کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگران کمیٹی میں شامل ایران اور امریکہ کے نمائندوں نے ویانا میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۰امریکہ بدستور شام میں دہشتگردوں کی مدد کررہا ہے اور بقول خود اعتدال پسند مسلح گروہوں کی داعش کے خلاف مدد کررہا ہے ۔
-
بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورانے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نےبحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں ویانا میں جاری ہونے والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا-
-
محمدجواد ظریف: ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات کامیاب
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں شام کے امن مذاکرات کے موقع پر ایٹمی معاہدے پر عمل درامد کے سلسلے میں مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
بشار اسد کی برطرفی کو قبول نہیں کیا ہے۔ ایران
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردیدکی ہے کہ تہران نے شام کے صدر بشاراسد کی آئندہ چھے مہینے میں برطرفی پر رضامندی ظاہرکردی ہے۔