SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ویانا مذاکرات

  • امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین

    امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶

    چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔

  • ویانا مذاکرات،  نئی تجویز میز پر ،  وزير خارجہ کی بورل سے گفتگو

    ویانا مذاکرات، نئی تجویز میز پر ، وزير خارجہ کی بورل سے گفتگو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات چار دنوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئے اور مذاکراتی ٹیمیں اپنے اپنے ملک واپس لوٹ گئيں ۔

  • مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس

    مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔

  • ویانا مذاکرات میں پیشرفت

    ویانا مذاکرات میں پیشرفت

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • انداز جہاں -ویانا مذاکرات

    انداز جہاں -ویانا مذاکرات

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2022

  • ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا

    ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔

  • ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا میں، انریکہ مورا سے ملاقات، مذاکرات میں تسلسل کی کوشش

    ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا میں، انریکہ مورا سے ملاقات، مذاکرات میں تسلسل کی کوشش

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱

    یرانی مذاکراتی ٹیم کی انریکہ مورا سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔

  • بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو واپس لوٹنا ہوگا، ایران

    بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو واپس لوٹنا ہوگا، ایران

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امن و سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ویانا مذاکرات کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے اور اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے متعلق امریکہ کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنے کا مناسب موقع قرار دیا ہے

  • ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں

    ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔

  • ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے

    ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۳ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS