-
کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ بریٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ویٹیکن
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰اٹلی، ویٹکن میں پاپ فرنسیس سے اسلامی جمہویہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملاقات
-
آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا: پوپ کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰ (ص) حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت پر دنیا بھر میں آپ (ع) کے پیروکار اور عقیدتمند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں۔
-
کرسمس کے موقع پر روم اور ویٹیکن میں سخت حفاظتی انتظامات
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳کرسمس کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم اور ویٹیکن میں حفاظتی اقدامات بے انتہا سخت کر دیئے گئے۔
-
بچوں سے زیادتی پرکارڈینل جارج کابینہ سے برطرف
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷ویٹیکن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
ویٹیکن میں حجاب سعودی عرب میں بے حجابی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول ملانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے اسلامی اقدار اور سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹیکن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے ۔
-
اسلام اور مسیحیت کے درمیان مذاکرات کا دسواں دور مکمل
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴اسلام اور مسیحیت کے درمیان مذاکرات کے دسویں دور کےاختتامی بیان میں کہا گیا ہےکہ تشدد اور انتہا پسندی دین کی اساس کی مخالف ہے
-
ویٹیکن کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰ویٹیکن نے پوپ فرانسیس اول کے دورہ امریکہ کے موقع پر مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔