-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔
-
پاکستان میں ایک اور بے گناہ عام شہری کی شہادت
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے عام شہری فدا حسین کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا مذموم کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں امام بارگاہ پر دہشت گردانہ حملہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو افراد شہید ہو گئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں نے کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے واقعات کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں انتہا پسندی اور شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انداز جہاں - پاکستان میں انتہا پسندی اور شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2018
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔