-
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت میں اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے
-
ٹرمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،جیمز کلیپر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵امریکہ کی نیشنل انٹیلی جینس کے سابق سربراہ جیمز کلیپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یہ ٹرمپ کے کِھلائے ہوئے گُل ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے نتیجہ میں امریکہ کی ورجینیا ریاست میں عوام کے درمیان زبردست خونی تصادم ہوا جس میں متعدد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی اندھی حمایت پر برطانوی اپوزیشن کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کے بعد برطانوی اپوزیشن نے حکومت پر امریکی صدر کی اندھی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی امریکہ کی دھمکی
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بند کرنے پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بڑا جھوٹ قرار د یتے ہو ئے کہا ہے کہ اس پروگرام کی حمایت کرنے والے امریکیوں کونقصان پہنچا رہے ہیں، پروگرام لازمی بند کریں گے۔
-
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ اراکین کی مخالفت کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا طبی نظام سے متعلق بل شکست سے دوچار ہو گیا۔
-
ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پیش
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸دو روسی وکیلوں کے ساتھ رابطوں کے انکشاف کے بعد امریکی صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی ہے۔
-
امریکی مسلمانوں کی جانب سے نئے ٹرمپ آرڈر کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت گیر اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
عدالتی فیصلہ، ٹرمپ کی عارضی کامیابی
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے سفری پابندیوں کی جزوی طور پر بحالی کے فیصلے کو اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔