SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  •  امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کو صداقت سے عاری قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا

    جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کیا ہے۔

  • ہم ایران پر نظر رکھنا چاہتے ہیں ۔ کارٹون

    ہم ایران پر نظر رکھنا چاہتے ہیں ۔ کارٹون

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں اپنی افواج اس لئے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں سے ایران کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں!!! عجیب بات یہ کہ بعض امریکی عہدےداروں نے اپنے صدر کے اس بیان سے اظہار بیزاری کیا ہے!

  • ٹرمپ کے بیان پر عراق کا شدید رد عمل

    ٹرمپ کے بیان پر عراق کا شدید رد عمل

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    عراق میں امریکی فوج باقی رکھنے کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے بیان پر عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • انٹیلی جینس کچھ بھی کہے، میں اپنی مرضی چلاؤں گا، ٹرمپ

    انٹیلی جینس کچھ بھی کہے، میں اپنی مرضی چلاؤں گا، ٹرمپ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    مختلف مسائل کے بارے میں قلابازیاں کھانے میں مشہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے تعلق سے اپنے ہی ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی جائزہ رپورٹوں کے بارے میں موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ایران کے بارے میں کوئی مثبت رپورٹ پیش کی جائے گی تو میں اپنی مرضی کے مطابق عمل کروں گا۔

  • ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی

    ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴

    ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-

  • سوشل میڈیا میں مذاق کا مرکزڈونلڈ ٹرمپ

    سوشل میڈیا میں مذاق کا مرکزڈونلڈ ٹرمپ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸

    امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر سوشل میڈیا میں مذاق کا مرکز بن گئے۔

  • امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پرظلم وتشدد کاعام رواج (تفصیلی خبر)

    امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پرظلم وتشدد کاعام رواج (تفصیلی خبر)

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  •   مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں

    مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    ۱۵ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS