-
مک کین کی آخری رسومات، ٹرمپ کو دعوت نہیں
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ رپبلکن پارٹی کے بااثر سینیٹر جان مک کین کی آخری رسومات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شرکت کرنے کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔
-
اب امریکا اور جنوبی افریقا کے درمیان تلوار کھینچی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ستارے گردش میں آگئے، قریبی ساتھیوں کا اعتراف جرم
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سنگین مشکلات میں گھر گئے، ایک ہی دن میں دو قریبی شخصیات قانون کی گرفت میں آگئی ہیں۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی بیوی میلانیا وائٹ ہاؤس میں یرغمال
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف آئے روز جنسی اسکینڈل سامنے آرہے ہیں جس سے دلبرداشتہ ہو کر ٹرمپ کی بیوی میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
-
ایرانی تیل کے بائیکاٹ کے برے اثرات مرتب ہوں گے، آئی اے ای اے کا انتباہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے اور آئندہ تین سے چھ ماہ کے اندر ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ بحال کرنے اعلان کیا ہے-
-
امریکا کی پیروی کرنے والی یورپی کمپنیوں کو یورپی یونین کا سخت انتباہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸یورپی یونین نے یورپی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی پابندیوں کے خوف سے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کئے تو انہیں یونین کی پابندیوں اور تادیبی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
-
صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲امریکی حکام کے غیر منطقی اقدامات اور پابندیوں کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف نے کہا کہ امریکہ کو دیگر ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب اسے اپنا یہ نشہ چھوڑنا ہوگا۔
-
ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے: بہرام قاسمی
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
-
ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔